خبر

خبر کے تمام مضامین

Default Image
انڈیا  نے کشمیر کو ساری دنیا سے کاٹ دیا، کشمیر کے مظالم کی  خبر سے دنیا ناواقف، سیدعلی گیلانی کی اپیل

انڈیا نے کشمیر پر  ننگی  جارحیت کر کے کئی ہفتوں سے  اس کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا ہے۔باہر سے میڈیا کو  داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس بھی مستقل معطل ہے۔ کرفیو اور سخت پابندیاں جاری ہیں ۔ کسی کو کچھ نہیں معلوم  انڈین فوج اور آر ایس ایس کے غنڈے وہاں کیا کر رہے ہیں۔

مکمل پڑھیں