تحریک کے تمام مضامین
کیا پاکستان میں پہلے عام انتخابات کے تجربے کے بعد سید مودودیؒ اس نتیجے پر پہنچ گئے تھے کہ انتخابی سیاست اوربالغ رائے دہندگی کے ذریعے ملک میں صالح قیادت کا برسراقتدار آنا ممکن نہیں لہٰذا جماعت اسلامی کو دعوت عام کے ذریعے معاشرے کو جڑ سے ٹھیک کرنے والے انبیائے کرام کے اس طریق کار کی جانب لوٹ جانا چاہیے جو روز اول سے جماعت کے پیش نظر تھا ؟ کیا انہوں نے جماعت کو اس راستے پر واپس لانے کی خاطر کوئی عملی کوشش بھی کی تھی لیکن بوجوہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ؟ اس تحریر میں حقائق کی روشنی میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ کم از کم مستقبل کا مورخ اور اسلامی تحریکیں درست نتائج تک پہنچ سکیں۔
مکمل پڑھیں