ڈسپلن اور پنش (Discipline and Punish)

پروفیسر سید خالد جامعی

پروفیسر سید خالد جامعی

مشل فوکو اپنی کتاب Discipline & Punish میں ریاست، ریاستی طاقت (State Power) اور ریاستی رعایا کی پیداوار (Production of state subject) پہ ہوش ربا تبصرہ کرتا ہے ملاحظہ فرمائیے؛

انسانی بدن طاقت کی ایک ایسی مشینری میں ڈالا جا رہا تھا جو اسے کھوجتی ہے, توڑتی ہے, منتشر کرتی ہے اور پھر نئے سرے سے ترتیب دیتی ہے, ایک "سیاسی تشریح بدن" (اناٹومی) جو "طاقت کی حرکیات" بھی تھی, پیدا کی جا رہی تھی, اس نے طے کیا کہ دوسروں کے بدنوں پر کس طرح قدرت حاصل کی جا سکتی ہے, نہ صرف اتنا کہ وہ وہی کچھ کریں جو ان سے کروانا چاہتے ہیں بلکہ اس طرح کہ وہ عین اسی طرح کام کریں جیسے آپ چاہتے ہیں, اسی تکنیک, رفتار اور ایفی شینسی سے جو ان کیلیئے متعین کی جاتی ہے ۔۔۔

اصل عبارت:

Human body was entering a machinery that explores it, breaks it down and rearranges it. A "political anatomy" which was also a "mechanics of power" was being born; it defined how one may have a hold over others bodies, not only so that they may do what one wishes, but so that they may operate as one wishes, with the techniques, the speed and the efficiency that one determines ...

تبصرے 0

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں...

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں...

اپنا تبصرہ لکھیں
تمام تبصرے انتظامیہ کی منظوری کے بعد ظاہر ہوں گے۔
براہ کرم اپنا نام درج کریں (کم از کم 3 حروف)
براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں (کم از کم 10 حروف)
زیادہ سے زیادہ 1000 حروف