مقدس سرزمینِ عرب پہ بتوں کی واپسی علی الاعلان رب تعالی کے قہر کو دعوت....!!!

پروفیسر سید خالد جامعی

پروفیسر سید خالد جامعی

مقدس سرزمینِ حجاز پر آل سلول ولی عہد محمد بن سلمان کی خواہش پہ امریکی بت "سٹیٹو لبیرٹی" مکہ سے 45 منٹ کی مسافت پر نصب کردیا گیا...

دین اسلام کے عظیم رکن حج کے آغاز کے موقعہ پر عرب کی سرزمین جدہ شہر میں کیا ہو رہا ہے،امریکی مجسمہ نصب، میوزک کنسرٹ، بدنام زمانہ امریکی فحاشہ ادکاروں کی آمد٬

کیا یہ رب تعالی کے ساتھ کھلی دشمنی مول لینا نہیں...؟؟؟وہ مقدس سرزمین جس سے محمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کفر و شرک و فحاشی عریانی کا خاتمہ اپنا مبارک لہو بہا کر کیا تھا آج وہاں پھر سے کفر و شرک و فحاشی کا عروج ہے...

محمد رسول الله کی وصیت تھی جزیرة العرب سے مشرکین و یہود و نصارا کو نکال دو لیکن آج ہمارا اس وصیت کا بھرم نہ رکھنے کی وجہ سے جھاد جیسے عظیم فرض کو چھوڑنے کی وجہ سے جزیرة العرب پھر مشرکین و صلیبیوں و یہودیوں کی اماج گاہ بن چکا ہے...?

امید ہے آل سعود  کے حمایتی وہابی حضرات جو کل تک ہم سے پوچھتے تھے کہ سعودیہ میں میلاد ہوتی ہے (حالانکہ عہد سلطنت عثمانیہ میں حجاز میں بقاعدہ میلاد ہوتی تھی) اب رسوم و تہذیب اسلامیہ کا پیمانہ آل سعود کو نہیں بنائیں گے۔۔!

تبصرے 0

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں...

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں...

اپنا تبصرہ لکھیں
تمام تبصرے انتظامیہ کی منظوری کے بعد ظاہر ہوں گے۔
براہ کرم اپنا نام درج کریں (کم از کم 3 حروف)
براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں (کم از کم 10 حروف)
زیادہ سے زیادہ 1000 حروف