تازہ ترین خبریں اور تجزیے

معیاری صحافت اور درست معلومات کا اولین مقام

علمائے پاکستان سے سوال (4)
علمائے پاکستان سے سوال (4)

جاوید انور ’’اسلامی دستور‘‘ رکھنے والی ’’اسلامی ریاست‘‘ میں آبادی گھٹانے اور پیدائش سے پہلے بچوں کے قتلِ عام کا پروگرام وفاقی اور صوبائی سطح پر سرکاری محکموں میں جاری ہے۔ حکومت اب ایک بل لانے والی ہے تاکہ اسے قانونی طور پر نافذ کیا جائے۔ دہائیوں سے آبادی کم کرنے، بلکہ ختم کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ادارے کام کر رہے ہیں۔ گزشتہ کالم میں ہم نے وفاقی اداروں کا ذکر کیا تھا۔ اس کالم میں صوبائی اداروں کی بات کرتے ہیں۔

مکمل پڑھیں
علمائے پاکستان سے سوال (3)
علمائے پاکستان سے سوال (3)

یہ سلسلہ کا تیسرا، انتہائی شدید اور بے باک کالم ہے جس میں مصنف نے پاکستان پاپولیشن سمٹ 2025 کو کھلم کھلا پیدائش سے قبل بچوں کے قتلِ عام اور نسل کشی کا منصوبہ قرار دے کر اسے ریاستی، عالمی اور لبرل میڈیا کی مشترکہ سازش کہا ہے۔

مکمل پڑھیں
علمائے پاکستان سے سوال (2)
علمائے پاکستان سے سوال (2)

یہ سلسلہ کا دوسرا کالم ہے۔ مصنف نے آبادی کنٹرول کو کھلم کھلا ”قبل از پیدائش بچوں کا قتلِ عام“ اور ” انسانی نسل کشی“ قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور مغربی طاقتوں کی سرپرستی میں حکومت آئینی ترمیمی بل کے ذریعے ”فیملی پلاننگ“ کو قانونی تحفظ دینے والی ہے، جسے مصنف صہیونی منصوبہ قرار دیتے ہیں۔ دنیا بھر میں آبادی پہلے ہی ریورس گیئر لگ چکا ہے (چین منفی 0.15%، بھارت 0.86%، یورپ-امریکا تباہ کن گراوٹ)، لیکن پاکستان میں شرحِ نمو 2% سے گھسٹ کر 1.5% پر آ گئی، پھر بھی ”مزید کمی“ کا بل لایا جا رہا ہے۔

مکمل پڑھیں
علمائے پاکستان سے سوال (1)
علمائے پاکستان سے سوال (1)

یہ مضمون جو پاکستان میں آبادی کنٹرول (birth control) اور خاندانی نظام کی تباہی کے پیچھے عالمی صہیونی-مغربی ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔ یہ کالم دراصل سلسلہ وار سیریز کا پہلا حصہ ہے جس میں اگلے حصوں میں پاکستان پاپولیشن سمٹ 2025 اور آبادی کنٹرول بل کی تفصیلات آنی ہیں۔ حقائق، اعداد و شمار اور تاریخی حوالوں سے بھرپور۔

مکمل پڑھیں
کیا پاکستان کے الیکشن میں اسلام ہار گیا؟
کیا پاکستان کے الیکشن میں اسلام ہار گیا؟

اگر پاکستان میں آج بھی ریفرنڈم کرا لیا جائے کہ آپ اسلام اور لبرلزم میں کس کا انتخاب کریں گے تو 98 فی صد لوگ اسلام کے حق میں ہی ووٹ دیں گے۔ لیکن برطانوی طرز کی انتخابی سیاست میں ان اسلامی جماعتوں کو جو دین اسلام کو ریاست کا دین، اور شریعت اسلامی کو عدالتی شریعت بنانا چاہتے ہیں وہ ووٹ حاصل نہیں کر پاتیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

مکمل پڑھیں
پاکستان : آٹھ فروری کا انتخاب اور سات  بڑے مسائل، کون کرے گا حل؟
پاکستان : آٹھ فروری کا انتخاب اور سات بڑے مسائل، کون کرے گا حل؟

پاکستان میں الیکشن کے نام پر آٹھ فروری  کو کیا ہونے جا رہا ہے،  اور پاکستان کے ووٹرز  کو کیا کرنا چاہئے،اس پر میرا تبصرہ ہے کہ  نہ ساتھ دیں گی یہ دم توڑتی ہوئی شمعیں نئے چراغ جلاؤ کہ روشنی کم ہے

مکمل پڑھیں
اب، جب کہ سب عشق کرنے لگے
اب، جب کہ سب عشق کرنے لگے

جاوید انور ہم سے چند نسل قبل کے لوگ عشق کم کیا کرتے تھے، لیکن جب کرتے تھے تو اسے نبھا دیتے تھے۔ میر تقی میر کے والد علی متقی اپنے بیٹے سے کہا کرتے تھے کہ بیٹا عشق کیا کر، عشق کے بغیر زندگی نامکمل اور ناقص اور بے لذت ہے۔ زندگی کام کی بنتی نہیں بے سوز جگر شمع بننے کی تمنا ہو تو پروانہ بنے

مکمل پڑھیں
وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر

پہلے انھوں نے پورے براعظم پر ڈاکہ ڈالا، پھر افریقہ سے غلام اغوا کیے، پھر ان کی محنت چرا کے تجوریاں بھریں، پھر اس دولت سے کشید ہونے والی اندھی معاشی و عسکری طاقت کے بل پر ممالک خریدنے لگے

مکمل پڑھیں
 تحریک اسلامی اورمسلمان (3) : سیکولرزم یا سچا دین
تحریک اسلامی اورمسلمان (3) : سیکولرزم یا سچا دین

جاوید انور بھارت میں ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد سیکولرزم کو چھوڑ کر ہندو دھرم کی طرف مراجعت کر رہی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ سیکولرزم نے انھیں کچھ نہیں دیا، انھیں ان کی مرضی کے خلاف ادھرم (لامذہب) بنا دیا ہے۔ انھیں یقین ہو چکا ہے کہ سیکولرزم کے پاس ان کے لیے اب کچھ بھی نہیں ہے۔

مکمل پڑھیں
تحریک اسلامی اور مسلمان (2): قوم پرستی  اور اسلامی سیا ست کا فرق
تحریک اسلامی اور مسلمان (2): قوم پرستی اور اسلامی سیا ست کا فرق

جاوید انور

مکمل پڑھیں
 تحریک اسلامی اور مسلمان (1):  بھارت  کے مسلمان اور مسلم  قوم پرستی کی سیاست
تحریک اسلامی اور مسلمان (1): بھارت کے مسلمان اور مسلم قوم پرستی کی سیاست

جاوید انور

مکمل پڑھیں
خیر القرون کی اصطلاح کا مطلب کیا ہے؟
خیر القرون کی اصطلاح کا مطلب کیا ہے؟

سید خالد جامعی

مکمل پڑھیں
عورتوں کے حقوق : بھارت بمقابلہ طالبان کا افغانستان
عورتوں کے حقوق : بھارت بمقابلہ طالبان کا افغانستان

جاوید انور

مکمل پڑھیں
عورتوں کے حقوق: امریکا بمقابلہ طالبان
عورتوں کے حقوق: امریکا بمقابلہ طالبان

جاوید انور

مکمل پڑھیں
طالبان کی کامیابی: 14 وجوہات
طالبان کی کامیابی: 14 وجوہات

جاوید انور

مکمل پڑھیں